رکشے کا دروازہ کھولا تو اس کے اندر محض چند گھنٹے پہلے کا تازہ خون تھا
1995 میں ہوئے ایسے قتل کی کہانی جس کو لاہور کے ایک پولیس آفیسر نے چند گھنٹوں میں حل کر لیا۔
بی بی سی اردو کی سیریز آپ کے ہیروز میں آج ہم آپ کو ملوا رہے ہیں لاہور کے ڈی ایس پی جاوید صدیق سے۔ وہ اپنے کرئیر میں لاہورکے 80 تھانوں میں سے آدھے سے زیادہ تھانوں میں ایس ایچ او کے طور پر تعیّنات رہے۔
ہمیں کمنٹس میں بتائیے کہ آپ بی بی سی اردو کی اس سیریز میں کس کو دیکھنا چاہتے ہیں؟
ویڈیو : عرفانہ یاسر، شاہد اسلم
شوٹ اینڈ ایڈیٹ : فرقان الٰہی
#PoliceDairy #PoliceCase #MurderCase #LahorePolice
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu: