آج کل کرِپٹو کے بارے میں بہت کچھ سننے کو ملتا ہے۔ کوئی کروڑوں بنا رہا ہے تو کوئی ٹھگا جا رہا ہے۔ لیکن کرِپٹو کرسنی آخر ہے کیا اور پاکستان میں اسے بین کرنے کی بات کیوں ہو رہی ہے؟
میزبان: عالیہ نازکی
رپورٹر: سحر بلوچ
فلمنگ: محمد ابراہیم اور زبیر صلاح الدین
پروڈکشن ٹیم: خالد کرامت، غضنفر حیدر، خدیجہ عارف اور فاران رفیع
#CryptoCurrency #Pakistan #Bitcoin #Etherium #Crypto #Finance #DigitalFinance
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu: